جمعرات 3؍رجب المرجب 1444ھ26؍جنوری 2023ء

پاکستانی معیشت ڈوبنے کا خدشہ ہے، فنانشل ٹائمز

معروف جریدے فنانشل ٹائمز نے لکھا ہے کہ پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں۔

جریدے کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی بندش اور غیر ملکی زرِ مبادلہ کی شدید کمی سے کاروبار چلانا مشکل ہو گیا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ حکام بڑھتے ہوئے بحران سے بچنے اور عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.