بدھ2؍رجب المرجب 1444ھ25؍جنوری 2023ء

لندن ہائیکورٹ: 7 پراپرٹیز کے حصول کیلئے ایم کیو ایم کے مقدمے کی سماعت

لندن میں 7 مہنگی پراپرٹیز کے حصول کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی۔

مقدمے کی آخری اضافی دو روزہ سماعت لندن ہائیکورٹ میں جاری ہے۔

پراپرٹیز کے حصول کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کے امین الحق نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

بانی متحدہ کی رہائشگاہ سمیت 7 پراپرٹیز کی قیمت کا تخمینہ ایک کروڑ 20 لاکھ پاؤنڈ سے زائد ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.