پیر 30؍ جمادی الثانی 1444ھ 23؍ جنوری 2023ء

پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ، پولیس

لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے بلخ شیر کھوسہ زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کریم بلاک اقبال ٹاؤن کے قریب پیش آیا، جہاں دو موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.