بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم نواز نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے باز رہنے کی تاکید کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم نواز نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے باز رہنے کی تاکید کردی۔

 ترجمان مریم نواز محمد زبیر نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی بات کا سیاسی جواب دیا جانا چاہیے۔

رانا ثناء اللہ کا انٹرویو تفصیل کے ساتھ پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا۔

محمد زبیر نے کہا کہ مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی بیانات کے جواب میں ذاتی حملے کمزوری ہے۔

ترجمان مریم نواز نے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ذاتی بیان بازی سے دوری اختیار کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.