بدھ 25؍جمادی الثانی 1444ھ18؍جنوری 2023ء

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاقے میں بچوں کے اسکول کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں وزیر داخلہ سمیت 10 سے زائد لوگوں کی ہلاکت رپورٹ کی جارہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی اور آس پاس سے لوگوں کی چیخنے کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.