جمعرات 26؍جمادی الثانی 1444ھ19؍جنوری 2023ء

گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے۔

مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری اوگرا نے بھجوائی تھی۔

انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق میری بات غلط پیش کی گئی۔

وزیر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں پر اضافی بوجھ نہیں ڈالا، بوجھ خزانے پر آرہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.