منگل24؍جمادی الثانی 1444ھ17؍جنوری2023ء

افغانستان: ننگر ہار میں مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے کا حکم

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں محکمہ تعلیم کے مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

کابل سے افغان میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ مرد ملازمین شریعت کے مطابق داڑھی رکھیں اور باجماعت نماز ادا کریں۔ 

جبکہ ننگر ہار کے محکمہ تعلیم نے خواتین ملازمین کو کہا ہے کہ وہ حجاب کی پابندی کریں۔ حکمنامے پر عمل نہ کرنے والے ملازمین  کو برخاست کیا جاسکتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.