خیبر پختون خوا اسمبلی تاحال نہ ٹوٹی، وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ جب اسمبلی توڑنے کی سمری گورنر کو بھیجیں گے تو صحافیوں کو بھی بھیجیں گے۔
وزيراعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ رواں مدت میں بطور وزیراعلیٰ ان کا آخری خطاب ہے، اس کے بعد وہ دوبارہ الیکشن میں جائیں گے۔
وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا کہہ چکے ہیں کہ عمران خان کا اشارہ ملتے ہی وہ اسمبلی توڑ دیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.