جمعہ20؍جمادی الثانی 1444ھ13؍جنوری 2023ء

آصف زرداری کا گورنر سندھ کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ 

ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر کا کہنا تھا کہ میں آپ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ 

اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آصف علی زرداری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طبیعت پوچھنے پر میں آپ کا مشکور ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.