
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس جاری کردوں گا۔
جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ عمران خان کے حکم کا انتظار کر رہا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دوں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں عمران خان کا سپاہی ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.