پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کونوے کو پہلی ہی گیند پر بولڈ کردیا۔
اس موقع پر میر حمزہ نے خوشی کا اظہار کیا جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی انہیں مبارکباد دی۔
واضح رہے کہ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 408 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، کیوی ٹیم نے پہلی اننگز میں 449 رنز بنائے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.