بدھ11؍جمادی الثانی 1444ھ4؍جنوری 2023ء

مدارس کواسلامی این جی اوز کا نیٹ ورک کہا جا سکتا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مدارس کو اسلامی این جی اوز کا بہت بڑا نیٹ ورک کہا جاسکتا ہے۔

ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ مولانا رفیع عثمانی کی خدمات کا ناصرف پاکستان بلکہ عالم اسلام معترف ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مدارس کی تعلیمی و سماجی خدمات میں ہاتھ بٹائیں گے، مدارس میں طلباء کو مفت تعلیم، رہائش اور خوراک فراہم کی جاتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.