منگل10؍جمادی الثانی 1444ھ3؍جنوری2023ء

سندھ: سالانہ امتحان میں بیٹھنے کیلئے کالج میں 70 فیصد حاضری لازم قرار

صوبہ سندھ میں سالانہ امتحان میں بیٹھنے کے لئے کالج میں 70 فیصد حاضری لازمی قرار دے دی گئی۔

سیکریٹری کالجز نے کہا ہے کہ کم حاضری والے طلبا کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کالج پرنسپل احکامات پر عمل کرائیں، 70 فیصد حاضری کا اطلاق سندھ کے تمام سرکاری کالجوں پر ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.