چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ مایوس ہوکر پاکستان چھوڑ کر جارہے ہیں۔
عمران خان نے ویڈیو لنک پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں قانون کی بالادستی کی دھجیاں اڑائی گئیں جو ماضی میں کبھی نہیں ہوا۔
عمران خان نے کہا کہ جب تک ملک میں انصاف اور قانون کی بالادستی نہیں ہوگی اس وقت تک ملک خوشحال نہیں ہوسکتا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.