
اٹلی کے 6 اسکئیرز نے بلند ترین میدان دیوسائی کو عبور کرلیا ہے۔
اٹلی کے اسکئیرز نے اپنا سفر چیلم استور سے شروع کیا تھا اور انہیں سدپارہ پہنچنے میں 5 دن لگے۔
سدپارہ پہنچنے پر غیرملکی اسکیئرز کا شاندار استقبال کیا گیا، اٹلی کے 6 اسکئیرز کا اس موقع پر کہنا تھا کہ دیوسائی اسکینگ کے لیے دنیا کا منفرد اور دلکش مقام ہے۔
دیوسائی جہاں اٹلی اسکئیرز پہنچے ہیں وہ سطح سمندر سے 13 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.