جمعرات 20؍جمادی الاول 1444ھ 15؍دسمبر 2022ء

اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ کے شہر سکھر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو سکھر سے خصوصی طیارے سے اسلام آباد لایا گیا۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے ایس پی رخسار مہدی اعظم سواتی کو اپنےساتھ لے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.