گلگت بلتستان کی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیش نظر بڑا قدم اٹھا لیا۔
سیاحت کے لیے گلگت بلتستان آنے والوں کے لیے کورونا منفی کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔
سیکریٹری داخلہ گلگت بلتستان محمد علی رندھاوا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق حکم نامے کا اطلاق گلگت بلتستان کی حدود میں فوری طور پر اور غیر معینہ مدت تک کے لیے ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.