وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سابق وزیراعظم عمران خان پر طنزیہ وار کرتے ہوئے میری مرضی کی گردان کر ڈالی۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میری گھڑی میری مرضی، میری گوگی میری مرضی، میرے فارن اکاؤنٹس میری مرضی، میری منی لانڈرنگ میری مرضی۔
شرجیل انعام میمن کا طنزیہ کہنا تھا کہ میرے چندے کے پیسے میری مرضی، میری کے پی کے کی بی آر ٹی میری مرضی، میرا مالم جبا میری مرضی اور میرا ہیلی کاپٹر میری مرضی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.