پیر17؍جمادی اوّل 1444ھ 12؍دسمبر2022ء

پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل 2022 کی منظوری

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل 2022 کی منظوری دے دی۔

پارلیمانی سیکریٹری حامد حمید نے پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا۔

پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل کی شق وار منظوری دی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.