جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

ڈاکٹرز کے مطابق وزیر اعظم کے جسم میں ویکسین لگوانے سے پہلے کورونا موجود تھا، حماد اظہر

وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ویکسین جمعرات کو لگی ڈاکٹرز کے مطابق ان کے جسم میں پہلے سے کورونا وائرس موجود تھا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ  ہمیں اپوزیشن کے شور شرابے پر فوکس نہیں کرنا چاہیے، آگے کی طرف دیکھنا چاہیے۔

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان کے عوام اپوزیشن کے اصل چہروں سے واقف ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتیں سہولت بازار اور رمضان بازار کا انعقاد کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.