ناسا کا اورین (Orion) خلائی کیپسول چاند کے گرد 25 دن کا سفر مکمل کرکے کامیابی سے واپس زمین پر اتار لیا گیا۔
زمین کی فضاء میں واپسی پر کیپسول میں آ گ لگ گئی تھی جس کے بعد مشن کو 3 پیرا شوٹ کی مدد سے بحرالکاہل میں اتارا گیا۔
کیپسول کی ٹیسٹ پرواز میں کوئی شخص سوار نہیں تھا تاہم آئندہ 2 سے 3 برس میں مشن کے ذریعے زمین سے شہریوں کو چاند کی سطح پر لانے لے جانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.