عراقی فوج کے ترجمان یحییٰ رسول کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے کربلا میں دو خودکش بمباروں کو ہلاک کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ ایک ملزم نے دھماکا خیز مواد والی بیلٹ پہن رکھی تھی جسے مار دیا گیا جبکہ دوسرا ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو رہا تھا لیکن فائرنگ سے مارا گیا۔
کربلا، دارالحکومت بغداد کے جنوب مغرب میں واقع ہے، یہاں لاکھوں زائرین حضرت امام حسینؓ اور حضرت امام عباسؓ کے روضوں پر حاضری کے لیے آتے ہیں۔
Comments are closed.