پیر10؍جمادی اوّل 1444ھ5؍دسمبر2022ء

فیصل کریم کنڈی کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کی سابق وزیراعظم  نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی۔

پیپلز پارٹی کے اعلامیے کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے نواز شریف کی مزاج پرسی کی۔

نواز شریف اور فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فیصل کریم کنڈی اور نواز شریف کی ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.