جمعہ7؍جمادی الاول 1444ھ 2؍دسمبر 2022ء

وزیراعلیٰ سندھ سے متحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں سے متعلق بات چیت کی گئی۔

ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.