بدھ 5؍جمادی الاول 1444ھ 30؍نومبر 2022ء

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ مسلسل تیسرے روز 223 روپے 95 روپے برقرار

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ مسلسل تیسرے روز 223 روپے 95 روپے برقرار رہا۔

انٹربینک میں تبادلہ میں مسلسل دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے ہونے کے بعد کاروبار کے اختتام تک 223 روپے 95 پیسے پر بند ہوا۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 231 روپے 50 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.