اتوار2؍جمادی الاوّل 1444ھ27؍نومبر 2022ء

اسلام آباد پولیس کی گاڑی میں آتشزدگی، اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی

اسلام آباد پولیس کی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے بعد اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ڈویژن کی گاڑی معمول کی ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ بلیو ایریا میں اچانک آگ لگ گئی۔

پولیس نے کہا کہ گاڑی میں موجود اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.