جمعہ29؍ربیع الثانی 1444ھ25؍نومبر 2022ء

عمران خان کو کسی کیخلاف بغیر ثبوت بات نہیں کرنی چاہیے: فیصل واؤڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے۔

یہ بات سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کے نام لینا زیادتی ہے۔

فیصل واؤڈا کا یہ بھی کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے کیس پر بات نہیں کر سکتا، میں جج نہیں ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.