چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ Urdunews On نومبر 25, 2022 2 چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے خاندانی ذرائع نے ’جیو نیوز‘ کو تصدیق کی ہے۔ Murtaza Ali Shah بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.