پیر25؍ربیع الثانی 1444ھ21؍نومبر2022ء

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور شریکِ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس کی سماعت کی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.