پیر25؍ربیع الثانی 1444ھ21؍نومبر2022ء

امریکا، نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

امریکی شہر کولوراڈو اسپرنگ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے 22 سالہ مشتبہ نوجوان اینڈرسن کو گرفتار کرلیا ہے۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نائٹ کلب میں فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا تھا، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.