پیر25؍ربیع الثانی 1444ھ21؍نومبر2022ء

بھارت: ٹینکر کی ٹکر، 48 گاڑیاں تباہ، 38 افراد زخمی

پڑوسی ملک بھارت میں پونے بنگلور ہائی وے پر حادثہ پیش آیا ہے جس میں بڑی تعداد میں گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔

فائر بریگیڈ اہلکار کے مطابق ایک ٹینکر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا، ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 38 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

فائر بریگیڈ اہلکار کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں 48 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع ویشالی میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پونے بنگلور ہائی وے پر گزشتہ روز پیش آیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.