اتوار17؍ربیع الثانی 1444ھ 13؍نومبر 2022ء

فیصل آباد: عمران خان کے خطاب کے دوران کارکنوں میں جھگڑا

فیصل آباد کے ضلع کونسل چوک میں عمران خان کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔

معلوم ہوا ہے کہ کارکنوں میں جھگڑا کرسیوں پر چڑھنے کے معاملے پر ہوا ۔

اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ایک دوسرے کو کرسیاں اٹھا اٹھا کر ماریں اور ایک دوسرے پر ڈنڈے بھی برسائے ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.