جمعہ15؍ربیع الثانی 1444ھ11؍نومبر 2022ء

ٹی ٹوئنٹی: بارش کا امکان، گراؤنڈ اسٹاف کی فائنل یقینی بنانے کی کوششیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کا انعقاد یقینی بنانے اور اسٹیڈیم کو بارش سے بچانے کے لیے گراؤنڈ اسٹاف سرگرم ہے۔

رپورٹس کے مطابق گہرے بادل میلبرن گراؤنڈ کے اطراف موجود ہیں، جس کے باعث گراؤنڈ کی پچ کو کور کردیا گیا ہے۔

میلبرن گراؤنڈ کے اطراف میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کی…

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو 15 سے 25 ملی میٹر جبکہ پیر کو 10 سے 15 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ میلبرن میں اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا جانا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.