وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے گزارش کرتے ہیں، میاں جی ہون واپس آجاؤ۔
گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فتنہ فسادی، ہن بڑی تباہی کرگیا جے، میاں جی واپس آجاؤ، چار سال کا فسادی تجربہ فلاپ ہوگیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم فسادی کو ووٹ کی طاقت سے پورے ملک میں ہرائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.