جمعرات14؍ربیع الثانی 1444ھ10؍نومبر 2022ء

میلبورن میں بارش، پاکستان کا انڈور ٹریننگ سیشن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی میلبورن میں بارش شروع ہوگئی، گرین شرٹس اپنا آج کا ٹریننگ سیشن انڈور کریں گی۔

اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے موقع پر محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی فائنل دیکھنے کیلئے میلبورن پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.