بدھ13؍ربیع الثانی 1444ھ 9؍نومبر 2022ء

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ایم ٹو موٹر وے کھود ڈالی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب ایم ٹو موٹر وے کو کھود ڈالا۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے موٹر وے پر میخیں گاڑ کر خیمے لگا لیے، عارضی چولہے چڑھا لیے،کھانا پکانے لگے۔

کارکن کرسیاں ڈال کر بیٹھ گئے، ایم ٹو موٹر وے کے دونوں اطراف شاہراہ کو کھود کر خیمے نصب کیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.