آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی ٹیم نے اُمِ ہانی اور عمیمہ سہیل کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا ہے جبکہ کائنات امتیاز اور ندا ڈار کو آرام دیا گیا ہے۔
پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کو 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔
ون ڈے سیریز کے آج مکمل ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 12 سے 16 نومبر تک 3 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.