برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
رشی سونک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ نسلوں تک نیٹو میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جنگ ہو رہی ہے ایسے میں ہمیں گھر میں امن کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے۔
برطانوی وزیراعظم کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیٹو سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ آج برطانیہ کے دورے پر پہنچ رہےہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.