الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای سی پی نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کو فی الحال ڈی لسٹ کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ای سی پی نے کراچی بلدیاتی الیکشن کیس کی نئی تاریخ 15 نومبر مقرر کی ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پہلے ملک کے سب سے بڑے شہر میں لوکل باڈیز الیکشن سے متعلق کیس کی تاریخ 9 نومبر مقرر کی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.