پیر11؍ربیع الثانی 1444ھ7؍نومبر2022ء

مونس الہٰی کی نیب طلبی نوٹس کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کی نیب طلبی نوٹس کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کل درخواست کی سماعت کرے گا۔

مونس الہٰی اور منیر حسین کی طرف سے امجد پرویز ایڈووکیٹ پیش ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.