پیر11؍ربیع الثانی 1444ھ7؍نومبر2022ء

پرویز الہٰی کی عمران خان سے ملاقات

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران لانگ مارچ کے اگلے مرحلے اور وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

دوسری جانب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے اور ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پولیس کو پولیس کی مدعیت میں عمران خان پرقاتلانہ حملے کی اپنی مرضی کی ایف آئی آر درج کرنے سے روکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.