پیر11؍ربیع الثانی 1444ھ7؍نومبر2022ء

سیاسی قیادت جھگڑے عدالتوں میں نہ لائے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے جھگڑے عدالتوں میں نہ لائے بلکہ پارلیمنٹ کو مضبوط کریں۔

 اسلام آباد میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ بھی اختیارات کی تقسیم کے اصول کو مدنظر رکھنے کی پابند ہے۔ ہم نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے

چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہماری آدھی سے زیادہ زندگی ڈکٹیٹرشپ میں گزرگئی، یہ ہمارا المیہ ہے کہ ریاست اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.