ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے سے قبل آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت نے میچ میں دنیش کارتک کی جگہ رشبھ پنٹ کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹ سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.