اتوار10؍ربیع الثانی 1444ھ 6؍نومبر 2022ء

دوسرا ون ڈے: آئرلینڈ ویمن ٹیم کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کی عالیہ ریاض اور سدرہ امین اپنا 50 واں انٹرنیشنل میچ کھیل رہی ہیں۔

اس سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ ویمن ٹیم کو 128 رنز سے شکست دی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.