ہفتہ9؍ربیع الثانی 1444ھ 5؍نومبر 2022ء

وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا

وفاقی حکومت نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمد ڈوگر کو عہدے سے معطل کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 21 کے پولیس افسر غلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن  جاری کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام محمد ڈوگر پر گورنر ہاؤس پنجاب کو تحفظ دینے میں غفلت برتنے کا الزام ہے۔ 

ذرائع کے مطابق غلام محمد ڈوگر پر پولیس کو سیاست زدہ کرنے کا بھی الزام ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.