ہفتہ9؍ربیع الثانی 1444ھ 5؍نومبر 2022ء

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے جےآئی ٹی بنائی جائے، مولانا عبدالواسع

وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لئے جےآئی ٹی بنائی جائے۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی رہنما  اور وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ عمران خان نے بلا ثبوت وزیراعظم، وزیر داخلہ اور فوجی افسر پر الزام لگایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان ان واقعات کا نوٹس لیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.