ہفتہ9؍ربیع الثانی 1444ھ 5؍نومبر 2022ء

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 7 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 2 نومبر ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت پیر کو دن 11:30 بجے ہوگی۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر عمران خان کو 5 نومبر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.