ہفتہ9؍ربیع الثانی 1444ھ 5؍نومبر 2022ء

پنجاب، آئندہ تعلیمی سال کیلئے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ آئندہ تعلیمی سال سے ہوگا۔

یکساں نصاب کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اور مدارس پر بھی ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.