جمعرات7؍ربیع الثانی 1444ھ 3؍نومبر 2022ء

پی ٹی آئی نے حملے کا اقبالی بیان دینے والے کو جعلی قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان پر حملہ کرنے کا اعتراف کرنے اور اقبالی بیان دینے والے ملزم کو جعلی قرار دے دیا۔

شہباز گل نے ویڈیو بیان دینے والے ملزم کا بیان مسترد کردیا۔

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ جو ویڈیو میں اقبالی بیان دکھایا جا رہا ہے اور فائرنگ والا بندہ، ان کے کپڑوں میں فرق ہے۔

شہباز گل نے اسی سے متعلق مزید کہا کہ  قوم اتنی بے وقوف نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.