سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر پر حملے کے بعد بھارت کا کہنا ہے کہ صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کر رہے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جو ابھی ہوا ہے اس کو دیکھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کر رہے ہیں، اس پر ابھی مزید کچھ نہیں کہہ سکتے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.